مائیکرو سوفٹ آفس مختلف بزنس ا یپلی کیشنز کا مجموعہ ہے جو
پوری دنیا میں مشہور ہے اور ونڈوز یا میک
کمپیوٹرز کو یکساں طور پر اسپورٹ کرتا ہے۔
اس کو دنیا کی مقبول ترین سوفٹ وئیر بنانے والی کمپنی مائیکرو سوفٹ کارپوریشن نے
بنایا ہے۔ کمپیوٹر کے تقریبا" ہر استعمال کنندہ کے لیے مائیکرو سوفٹ آفس سیکھنا بڑی اہمیت رکھتا ہے اس پیکیج کو بنیادی طور پر
دفتری امور سر انجام دینے کے لیے بنایا گیا ہے
لیکن اس کا استعمال گھر کے ساتھ
ساتھ تعلیمی امور میں بھی ہوتا ہے۔ اس کا جدید ترین ورژن آفس 2019 ہے۔
اس پیکیج میں مائیکرو سوفٹ ورڈ، مائیکرو سوفٹ ایکسل، مائیکرو سوفٹ پاور پوائنٹ،
مائیکرو سوفٹ ایکسیس، مائیکرو سوفٹ ون نوٹ، مائیکرو سوفٹ آؤٹ لک اور
مائیکرو سوفٹ پبلیشر
شامل ہیں۔ ان ایپلی کیشنز کو کمپیوٹر پر انسٹال کرنے علاوہ آن لائن بھی
استعمال کیا جا سکتا ہے۔
Next
« Prev Post
« Prev Post
Previous
Next Post »
Next Post »
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
3 Comments
Click here for CommentsGreat sir g
ReplyBrilliant.........
ReplyGreat sir
ReplyConversionConversion EmoticonEmoticon