بلٹس اور نمبرنگ (Bullets & Numbering)
بلٹس اور نمبرنگ کمانڈیں ڈاکومنٹ میں لسٹیں یا فہرستیں
بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ بلٹڈ (Bulleted)فہرست وہ فہرست ہوتی ہے جس میں آنے والی تمام آئٹمز کسی ترتیب
یا ترجیح کے بغیر منظم کی جاتی ہیں جبکہ نمبرڈ (Numbered) فہرست وہ فہرست ہوتی ہے جس میں آنے والی تمام آئٹمز کسی خاص
ترتیب یا ترجیح کے لحاظ سے منظم کی جاتی ہیں۔
دونوں قسموں کی فہرستوں کی مثال اگلے صفحے پر دی گئی تصویر میں واضح ہے۔
Bulleted فہرست بنانے کا طریقہ
1.
ڈاکومنٹ میں اس جگہ کرسر لے
جائیں جہاں سے فہرست بنانی شروع کرنی ہے۔
2.
Home ٹیب کے اندر Paragraph
گروپ کے اندر
ٹول پر
کلک کریں۔
3.
فہرست کی پہلی آئٹم ٹائپ کرکے
انٹر دبائیں
4.
فہرست کی دوسری آئٹم ٹائپ کرکے
انٹر دبائیں
5.
فہرست سے باہر نکلنے کے لیے ایک
دفعہ انٹر دبائیں۔
Numbered فہرست بنانے کا طریقہ
1.
ڈاکومنٹ میں اس جگہ کرسر لے
جائیں جہاں سے فہرست بنانی شروع کرنی ہے۔
2.
Home ٹیب کے اندر Paragraph
گروپ کے اندر
ٹول پر کلک
کریں۔
3.
فہرست کی پہلی آئٹم ٹائپ کرکے
انٹر دبائیں۔
4.
فہرست کی دوسری آئٹم ٹائپ کرکے
انٹر دبائیں ۔
4 Comments
Click here for Commentskeep it up
ReplyShukriya for the information sir ✨
ReplyJazak Allah sir g
ReplyGreat work.......
ReplyConversionConversion EmoticonEmoticon