ڈراپ کیپ فارمیٹنگ کی مدد سے کسی
پیراگراف کے پہلے لفظ کے پہلے حرف کو دو یا ذیادہ لائنوں کے برابر بڑا کرکے ظاہر
کیا جاتا ہے۔ یہ عمل عام طور پر پہلے پیراگراف کے ساتھ کیا جاتا ہے جس سے اس
پیراگراف کی خوبصورتی میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
ڈراپ کیپ کا طریقہ درج ذیل ہے
1.
کرسر کو اس پیراگراف کے اندر رکھیں جس میں ڈراپ کیپ کا عمل کرنا ہو ۔
2.
Insert ٹیب میں ، Text گروپ کے
اندر، Drop Cap کمانڈ کو منتخب کریں۔
3. Drop Cap کمانڈ کے ساتھ موجود چھوٹے تیر
کے نشان پر کلک کرکے اس کی کسی ایک آپشن کو منتخب کریں۔ ڈراپ کیپ
اپلائی ہو جائے گا۔
13 Comments
Click here for Commentsgood job
Replykeep it up
Replyhelpful
Replygood work
Replyhelpful for beginners
Replykeep it up!
Replygreat
ReplyHats off to you for the work you done,
ReplyHighly recommend for biggners to learn your blog
ReplyVery helpful for Biggers
ReplyHelpful
ReplyJazak Allah sir g.. helpful for us
ReplyGood job.......
ReplyConversionConversion EmoticonEmoticon