banner

Drop Cap

drop-cap-in-word-2016

ڈراپ کیپ      (Drop Cap)
        ڈراپ کیپ فارمیٹنگ کی مدد سے کسی پیراگراف کے پہلے لفظ کے پہلے حرف کو دو یا ذیادہ لائنوں کے برابر بڑا کرکے ظاہر کیا جاتا ہے۔ یہ عمل عام طور پر پہلے پیراگراف کے ساتھ کیا جاتا ہے جس سے اس پیراگراف کی خوبصورتی میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
ڈراپ کیپ کا طریقہ درج ذیل ہے
1.   کرسر کو اس پیراگراف کے اندر رکھیں جس  میں ڈراپ کیپ کا عمل کرنا ہو ۔
2.   Insert ٹیب میں ،  Text  گروپ کے اندر،  Drop Cap   کمانڈ کو منتخب کریں۔

Drop-Cap-Option-In-MS-Word-2016
    
3.  Drop Cap کمانڈ کے ساتھ موجود چھوٹے تیر کے نشان پر کلک کرکے  اس  کی کسی ایک آپشن کو منتخب کریں۔ ڈراپ کیپ اپلائی ہو  جائے گا۔

Previous
Next Post »