چینج کیس آپشنز ٹیکسٹ کا کیس تبدیل کرنے
کے لیے استعمال ہوتی ہیں ۔ ورڈ
ڈاکومنٹ میں پہلے سے طے شدہ ٹیکسٹ کا کیس sentence کیس ہوتا ہے جبکہ مائیکرو سوفٹ ورڈ پانچ قسم کے کیس میں
ٹیکسٹ کو تبدیل کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے جن میں sentence case ، lower case
، upper case ، capitalize each word اور
toggle case شامل ہیں۔
کیس تبدیل کرنے کا طریقہ :
1.
مطلوبہ ٹیکسٹ کو منتخب کریں ۔
2.
Home ٹیب میں ، Font گروپ میں، Change Case کمانڈ پر کلک کریں۔
3.
کھلنے والی کیس کی فہرست میں سے کوئی ایک کیس منتخب
کریں۔ مثال کے طور پر UPPERCASE یا
ٹیکسٹ کو منتخب کریں اور کی بورڈ سے Shift + F3 شارٹ کٹ کی کو دبائیں ۔
ہر دفعہ یہ شارٹ کٹ کی استعمال کرنے سے ٹیکسٹ مختلف کیس میں تبدیل ہو جائے گا۔
Shortcut key for change case:
Shift + F3
8 Comments
Click here for CommentsThanks , very informative
ReplyGreat 👍
ReplyAppreciated
ReplyNice
Replygod job
Replykeep it up
ReplyThanks for sharing very helpful and informative
ReplyKm all.......
ReplyConversionConversion EmoticonEmoticon