ورڈ میں
نئی فائل بنانے کا طریقہ
ایم ایس ورڈ میں نئی فائل
بنانے کا طریقہ درج ذیل ہے
1. کی بورڈ سے Alt + F دبائیں یا فائل مینیو بٹن پر کلک کریں ، مینیو ظاہر ہوجائے گا۔
2. مینیو میں سے New کمانڈ منتخب کرکے اس پر
انٹر یا کلک کریں ۔ اس سے دائیں جانب مختلف ٹیمپلیٹس کی فہرست کھل
جائے گی ۔ فہرست میں سے Blank document پر کلک کرنے سے نئی فائل بن جائے گی ۔ یا
3. کی بورڈ سے شا رٹ کٹ کی Ctrl + N دبائیں یا
کوئیک ایکسیس ٹول بار میں
موجود New ٹول پر سنگل کلک کریں
1 Comments:
Click here for CommentsExcellent job
ConversionConversion EmoticonEmoticon