ایم ایس ورڈ میں محفوظ شدہ ڈاکومنٹ کو کھولنے
کا طریقہ درج ذیل ہے
1.
کی بورڈ سے Alt + F دبائیں یا فائل ٹیب پر کلک
کریں ، مینیو ظاہر ہوجائے گا۔ مینیو میں سے Open کمانڈ منتخب کرکے اس پر انٹر یا کلک کریں ۔ یا
2.
کی بورڈ سے شا رٹ
کٹ کی Ctrl + O دبائیں یا
3.
کوئیک ایکسیس ٹول بار میں موجودOpen ٹول پر سنگل کلک کریں۔
اگر مطلوبہ فائل Documents میں ہو تو دائیں جانب سے ڈاکومنٹس کی فہرست سے منتخب کر سکتے ہیں وگرنہ This PC کو منتخب کرکے Browse بٹن پر کلک کریں توOpen کے نام سے مندرجہ ذیل ڈائیلاگ بکس کھل جائے گی۔
اوپر والے کسی بھی عمل
کرنے کے نتیجے میں Open
کے نام سے دائیں جانب بیک اسٹیج ویو میں مندرجہ
ذیلpane
کھل جائے گا۔
اگر مطلوبہ فائل Documents میں ہو تو دائیں جانب سے ڈاکومنٹس کی فہرست سے منتخب کر سکتے ہیں وگرنہ This PC کو منتخب کرکے Browse بٹن پر کلک کریں توOpen کے نام سے مندرجہ ذیل ڈائیلاگ بکس کھل جائے گی۔
دیئے گئے ڈائیلاگ بکس کی تصویر کے مطابق مندرجہ ذیل چیزوں کا اندراج
کریں
1.
فائل کی لوکیشن
کھولیں جہاں فائل کو محفوظ کیا گیا تھا۔
2.
لوکیشن میں موجود
فہرست سے فائل کے نام پر سنگل کلک کریں یا فائل کے نام کا اندراج اس کے مطلوبہ مقام پر کریں
Open بٹن پر کلک کریں یا انٹر کی دبائیں ۔ فائل محفوظ کھل جائے گی۔
ConversionConversion EmoticonEmoticon